ارمی چیف کی پشاور میں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ ملاقات​

ارمی چیف کی پشاور میں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ ملاقات کا احوال باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اصم منیر نے بیرسٹر گوہر کو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی ہے اس کے ساتھ ساتھ عمران خان کی رہائی تمام سیاسی قیدیوں کے خلاف مقدمات کی واپسی نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پی ٹی ائی کی مرضی سے اور پنجاب کا سیٹ اپ جولائی میں بھی پی ٹی ائی کے حوالے کرنے کی افرز شامل ہیں بدلے میں پی ٹی ائی کو 2027 تک اصف منیر کو ارمی چیف برقرار رکھنا ہوگا اور کسی حاضر اور ریٹائرڈ فوجی افسر کے خلاف مقدمات نہ بنانے کا وعدہ کرنا ہوگا جب یہ افر عمران خان تک پہنچی تو انہوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں پہ جان دے دوں گا لیکن کسی قسم کی کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا

 

ارمی چیف کی پشاور میں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ ملاقات

More From Author

9 May black day

نو مئ کے بعدکیا ھوا ُحیرت انگیز انکشا فات(عمران خان)

کیا ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن دبئی میں سرمایہ کاری خلاف قانون ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Language

Related news